اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 563.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے ہو گئے

08 Nov 2026
08 Nov 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، برائلر گوشت چھٹی والے دن سستا کر دیا گیا جبکہ فارمی انڈوں کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

شہر میں برائلر گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کی نئی قیمت 570 روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

قیمت میں کمی سے صارفین کو معمولی ریلیف ملا ہے، تاہم گوشت کی قیمتیں تاحال بلند سطح پر برقرار ہیں۔ صافی گوشت 650 روپے فی کلو فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب فارمی انڈوں کی قیمت میں 3 روپے فی درجن اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد انڈوں کی نئی قیمت 259 روپے فی درجن مقرر ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے