اپ ڈیٹس
  • 212.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر 120 کلو میٹر فی گھنٹہ کی حد رفتار دوبارہ بحال

21 Jun 2026
21 Jun 2026

(لاہور نیوز) حکومت نے موٹرویز اور قومی شاہراہوں پر سابقہ حدِ رفتار بحال کر دی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز پر کاروں اور دیگر ہلکی گاڑیوں کے لیے حدِ رفتار دوبارہ 120 کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر کر دی گئی ہے، جبکہ مسافر بسوں اور بھاری گاڑیوں کے لیے 110 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار بحال کی گئی ہے۔

ترجمان کے مطابق قومی شاہراہوں پر بھی کاروں، ہلکی گاڑیوں، مسافر اور بھاری گاڑیوں کے لیے سابقہ حدِ رفتار دوبارہ نافذ کر دی گئی ہے۔

موٹروے پولیس نے شہریوں پر زور دیا ہے کہ وہ مقررہ حدِ رفتار اور ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائیں، محفوظ سفر کے لیے رفتار کو قابو میں رکھیں اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک قوانین پرعمل درآمد سے سڑکوں پر حادثات میں کمی اور سفر کو مزید محفوظ بنایا جا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے