اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرول کی قیمت ابھی بھی زیادہ، 225 روپے فی لٹر کی جائے، حافظ نعیم الرحمان

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت ابھی بھی زیادہ ہے، 225 روپے فی لٹر پر لائی جائے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹس ’ایکس‘ پر رد عمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ‏پٹرول کی قیمت میں 74 روپے فی لیٹر کمی عوامی دباؤ کی کامیابی ہے۔

اُنہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لٹر پر لائی جائے، لیوی کی کوئی گنجائش نہیں ، پٹرول کی قیمتوں کو تین سال کے لیے منجمد کیا جائے تاکہ انڈسٹری کا اعتماد بحال ہو۔

امیر جماعت اسلامی کا مزید کہنا تھا کہ پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں کم ہونے سے ہماری پروڈکٹس عالمی مارکیٹ میں مقابلے پر آسکیں گی، حکومت دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی 28 فروری کی سطح پر لانے کے لیے اقدامات کرے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے