اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ماڈل ٹاؤن میں سیلون کی دکان میں آگ لگ گئی

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن کے این بلاک میں واقع ایک سیلون کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے بعد ریسکیو 1122 کو اطلاع دی گئی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی فائر فائٹرز موقع پر پہنچ گئے اور فوری طور پر آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، ریسکیو اہلکار آگ پر قابو پانے کیلئے بھرپور کارروائی میں مصروف رہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ بروقت رسپانس کے باعث آگ کو پھیلنے سے روکنے کی کوشش کی گئی تاکہ قریبی دکانوں اور عمارتوں کو نقصان سے محفوظ رکھا جا سکے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ سیلون کی دکان میں لگی، تاہم آگ لگنے کی وجوہات اور کسی جانی یا مالی نقصان کے حوالے سے تفصیلات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

ریسکیو 1122 کے مطابق صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جا رہی ہے اور آگ پر مکمل قابو پانے کے بعد مزید تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے