اپ ڈیٹس
  • 210.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شزا فاطمہ کا پی ٹی آر او ترمیمی بل 2026 میں تبدیلی کا اشارہ

19 Jun 2026
19 Jun 2026

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر برائے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن شزا فاطمہ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن ترمیمی بل 2026 میں ضروری تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بل کے متن میں موجود ابہام اور وضاحت طلب نکات کو دور کیا جائے گا۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شزا فاطمہ نے کہا کہ بل میں شامل بعض الفاظ کے حوالے سے وضاحت کی ضرورت ہے، جس کے پیش نظر مناسب ترامیم کی جائیں گی تاکہ کسی قسم کی غلط فہمی باقی نہ رہے۔

انہوں  نے تسلیم کیا کہ زمین کے اوپر ٹیلی کمیونیکیشن انفراسٹرکچر کی تنصیب سے متعلق بل میں کنفیوژن موجود ہے، جسے دور کرنے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے۔

وفاقی وزیر  نے 5 کروڑ روپے تک جرمانے سے متعلق خدشات پر وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ جرمانہ صرف اسی صورت میں عائد ہو گا جب زمین یا جائیداد کے مالک اور متعلقہ فریق کے درمیان باہمی رضامندی سے معاہدہ طے پانے کے بعد اس کی خلاف ورزی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے