اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 320.63 قیمت فروخت : 321.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.71 قیمت فروخت : 374.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.74 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.13 قیمت فروخت : 198.49
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.25 قیمت فروخت : 905.88
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گرین ٹاؤن: گھر میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی، 6 افراد زخمی

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) گرین ٹاؤن کے علاقہ میں سلنڈر پھٹنے سے آتشزدگی کے باعث گھر میں موجود 6 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کے مطابق حادثہ میں 6 افراد آگ لگنے کے باعث جھلس گئے۔

تمام افراد کو فوری طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے