اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعظم نے کفایت شعاری اقدامات میں توسیع کی منظوری دیدی

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے کفایت شعاری اقدامات میں 30 جون تک توسیع کی منظوری دے دی ہے۔

کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری گاڑیوں میں ایندھن کے استعمال میں 50 فیصد کمی برقرار رکھنے کے فیصلے میں بھی 30 جون تک توسیع کر دی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 60 فیصد سرکاری گاڑیاں گراؤنڈ رکھنے کے احکامات بھی 30 جون تک نافذ العمل رہیں گے، جبکہ سرکاری افسران اور حکام کے غیر ملکی دوروں پر عائد پابندی بھی اسی مدت تک برقرار رہے گی۔

یہ نوٹیفکیشن خصوصی کمیٹی کی سفارشات پر وزیراعظم کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے