اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف نے دورہ سوئٹزرلینڈ منسوخ کر دیا

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سوئٹزرلینڈ کا دورہ منسوخ کردیا جبکہ پاکستان ثالثی کردار جاری رکھے گا۔

 

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کا سوئٹزرلینڈ کا مجوزہ دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے، جبکہ وزیراعظم نے آج سوئٹزرلینڈ روانہ ہونا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی عمل آئندہ 60 روز تک جاری رہے گا اور اس دوران پاکستان ثالثی کے عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے الیکٹرانک دستخط کیے جانے کے بعد سوئٹزرلینڈ میں مجوزہ ملاقات بھی منسوخ کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے