اپ ڈیٹس
  • 208.00 انڈے فی درجن
  • 293.00 زندہ مرغی
  • 424.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.13 قیمت فروخت : 41.20
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.15 قیمت فروخت : 278.65
  • یورو قیمت خرید: 320.46 قیمت فروخت : 321.04
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.33 قیمت فروخت : 371.00
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.75 قیمت فروخت : 196.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.26 قیمت فروخت : 197.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.73 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.12 قیمت فروخت : 74.25
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.32 قیمت فروخت : 907.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر میں گرمی کا پارہ ہائی، محکمہ موسمیات کی بارش سے متعلق بڑی پیشگوئی

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) باغوں کے شہر لاہور کے آسمان سے بادل غائب ہوگئے، صاف آسمان کے باعث سورج کی تیز کرنوں نے گرمی کی شدت میں اضافہ کر دیا ۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج شہر میں بارش کے امکانات نہایت کم ہیں جس کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

لاہور میں موجودہ درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 اور کم سے کم 27 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے۔ ہوا کی رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ اور نمی کا تناسب 51 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے