اپ ڈیٹس
  • 206.00 انڈے فی درجن
  • 282.00 زندہ مرغی
  • 408.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.18 قیمت فروخت : 41.25
  • یورو قیمت خرید: 323.02 قیمت فروخت : 323.60
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.59 قیمت فروخت : 374.26
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.48 قیمت فروخت : 196.84
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.73 قیمت فروخت : 199.09
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.14 قیمت فروخت : 74.27
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پٹرولیم مصنوعات پر عائد ظالمانہ ٹیکس ختم کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان

18 Jun 2026
18 Jun 2026

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے مطالبہ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر عائد 150 روپے فی لٹر کا "ظالمانہ ٹیکس" فوری طور پر ختم کیا جائے اور پٹرول کی قیمت کم کرکے 225 روپے فی لٹر مقرر کی جائے۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ پٹرول کی قیمت کو آئندہ تین سال کیلئے منجمد کیا جائے تاکہ عوام کو مہنگائی سے ریلیف مل سکے، حکمران طبقہ غریب عوام کی جیبوں سے عیاشیاں کرنا بند کرے اور عوام کو فوری ریلیف فراہم کیا جائے۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ اگر حکومت نے عوام کو فوری ریلیف نہ دیا تو 19 جون کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا، احتجاج کے اگلے مرحلے میں چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں طویل دھرنے دیئے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے