اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اکبری گیٹ میں منشیات فروش گرفتار، 520 گرام آئس برآمد

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) اکبری گیٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی کے مطابق ملزم کے قبضے سے 520 گرام آئس برآمد کی گئی ہے، ابتدائی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ ملزم اندرون شہر سمیت مختلف علاقوں میں منشیات فروخت کرنے میں ملوث تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم اندرون سٹی کی تنگ گلیوں میں پیدل گھوم پھر کر منشیات فروشی کرتا تھا تاکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نظروں سے بچ سکے۔

گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، ملزم  کے ممکنہ ساتھیوں اور نیٹ ورک کے بارے میں بھی تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے