اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ناقص تفتیش و رشوت ستانی، پنجاب پولیس کیخلاف 4600 سے زائد مقدمات درج

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس کے رویے، مقدمات کے عدم اندراج، کرپشن اور ناقص تفتیش کیخلاف 58 ہزار شکایت موصول، پولیس افسران و اہلکاروں کیخلاف 4600 سے زائد مقدمات درج ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق مقدمات کے عدم اندراج، ناقص تفتیش اور رشوت ستانی یخلاف 58ہزار سے شکایات موصول ہوئیں، آئی جی کمپلینٹ سیل کی ہدایات پر 46سو سے زائد مقدمات کا اندراج ہوا، مقدمات کے عدم اندراج پر 26ہزار 200 شکایات موصول ہوئیں۔

ناقص تفتیش کی 13ہزار7شکایات درج کروائی گئیں، رشوت خوری اور اختیارات کا ناجائز استعمال پر 10ہزار 400 شکایات موصول جبکہ  پولیس سروس کے متعلق 4ہزار 2 شہریوں نے آئی جی کمپلینٹ سیل کو آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ آئی جی شکایت سیل میں موصول ہونے والی 44سو سے زائد شکایات ابھی بھی زیر التوا ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے