اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

داروغہ والا میں تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کو کچل ڈالا

11 Jun 2026
11 Jun 2026

(لاہور نیوز) داروغہ والا، سلامت پورہ کے علاقے میں تیز رفتار ٹرک نے نوجوان کو کچل ڈالا۔

حادثے کے نتیجے میں 18 سالہ شاہد فاروق موقع پر دم توڑ گیا۔ متوفی بلال پارک داروغہ والا کا رہائشی تھا، لاش مردہ خانہ منتقل کردی گئی ۔

حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرک سمیت موقع سے فرار ہو گیا۔

سی ٹی او لاہور کا نوٹس،ایس پی ٹریفک سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے