اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اکبری گیٹ: بیوی کو آگ لگانے والا شوہر گرفتار

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) اکبری گیٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس اقدام قتل کا ملزم پکڑا گیا۔

ملزم  نے تین روز قبل اپنی بیوی کو گھریلو ناچاقی پر آگ لگائی جو شدید جھلس گئی، ایس ایچ او اکبری گیٹ نے اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی سٹی عاطف امیر  نے کہا گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے، خواتین اور بچوں پر تشدد کرنے والوں کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے