10 Jun 2026
(لاہور نیوز) محرم الحرام کے دوران پولیس افسران کے تقرر و تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
پولیس افسران کو چھٹیوں اور سٹیشن چھوڑنےاجازت نہیں ہوگی۔ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرڈاکٹرعابد نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
مراسلے کے مطابق فول پروف سکیورٹی کیلئے تمام یونٹس میں عملدرآمد کروایا جائے، سی سی پی او، آرپی اوز، ڈی پی اوز ہیڈکوارٹر میں موجودگی یقینی بنائیں۔
11جون سے عاشورہ تک نوٹیفکیشن پرعملدرآمدکروایاجائے۔
