اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 445600 دس گرام : 382000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 408464 دس گرام : 350164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6809 دس گرام : 5844
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

10 Jun 2026
10 Jun 2026

(لاہور نیوز) راولپنڈی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو رفقاء کا ملاقات کا دن ہے۔

چھ ناموں کی فہرست فوکل پرسن اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے جیل حکام کو بھجوا دی، ملاقات کی فہرست میں میاں فیاض حسین، جام عبداللہ، قاضی عمران رفیق کے نام شامل ہیں۔

علاوہ ازیں عمادالحسن ،حسن جوہ، راجہ عثمان کا نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل کیا گیا ہے، ملاقات کی فہرست میں شامل رہنما کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل آئیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے