اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

فیملی کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ملزمان 4 گھنٹے میں گرفتار

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) سوشل میڈیا پر فیملی کو ہراساں کرنے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی نے بتایا کہ خاتون کار میں فیملی کے ساتھ گجومتہ سے سنٹرل پارک جا رہی تھی، دیگر کار میں سوار 2 ملزمان  نے فیروز پور روڈ پر فیملی کو ہراساں کیا۔

انہون نے مزید کہا کہ ملزمان چلتی گاڑی سے خاتون کو نازیبا اشارے بھی کرتے رہے، موبائل فون ویڈیو میں ملزمان کو ہراساں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن کا کہنا تھا کہ ملزمان حسن اور حسنین کیخلاف مقدمہ درج کر کے انہیں انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان کے زیر استعمال گاڑی بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے