اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انمول پنکی کیس کی تفتیش جاری، 6 موبائل فونز پنجاب لیب کو بھجوا دیئے: تفتیشی حکام

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) تفتیشی حکام نے بتایا کہ انمول عرف پنکی کیس کی تفتیش جاری ہے، اب تک 6 سے زائد موبائل فونز پنجاب لیب بھجوائے جا چکے ہیں۔

تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ تمام موبائل فونز کا فرانزک کیا جائے گا، انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے وقت کی ویڈیو بھی لیب بھیجوائی گئی ہے، لیب چیک کرکے بتائے گی ویڈیو کب بنی اور کس موبائل سے بنائی گئی۔

تفتیشی حکام کا مزید کہنا تھا کہ بینک اکاؤنٹس اور آن لائن موبائل ایپ کا مکمل ڈیٹا مل چکا ہے، ڈیٹا کو چیک کیا جارہا ہے، ٹرانزیکشنز کی سکروٹنی کی جارہی ہے، تمام ریکارڈ کو تفتیش کا حصہ بنایا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے