اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 278.00 زندہ مرغی
  • 403.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 321.10 قیمت فروخت : 321.68
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.51 قیمت فروخت : 372.17
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.03 قیمت فروخت : 196.39
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.53 قیمت فروخت : 199.89
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.78 قیمت فروخت : 75.92
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.92 قیمت فروخت : 907.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 452400 دس گرام : 387900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414697 دس گرام : 355572
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7158 دس گرام : 6144
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہیئر: مبینہ گھریلو تشدد سے خاتون جاں بحق

09 Jun 2026
09 Jun 2026

(لاہور نیوز) ہیئر کے علاقہ میں مبینہ گھریلو تشدد کے نتیجہ میں خاتون جاں بحق ہو گئی، پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ بھجواتے ہوئے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کے مطابق خاتون صوبیہ کو مبینہ طور پر اس کے شوہر معین اکبر اور سسرالی افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گئی۔

مرکزی ملزم معین اکبر وقوعہ کے بعد فرار ہو گیا تاہم کارروائی کے دوران مقتولہ کے دیور کو حراست میں  لے کر تفتیش جاری ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پوسٹمارٹم رپورٹ اور تفتیشی شواہد کی روشنی میں واقعہ کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے، فرار ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے