اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی ایس پی کے بیٹے کا شہری پر تشدد، اغوا کر کے قربان لائنز لے گیا

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہورنیوز) ڈی ایس پی اظہر نوید کے بیٹے کا شہری پر تشدد، اظہر نوید کا بیٹا شہری کو اغوا کر کے قربان لائنز لے گیا۔

پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں تھانہ فیصل ٹاؤن میں مقدمہ درج کر لیا، ایف آئی آر میں مدعی نے کہا کہ ملزمان نے مجھے تشدد کا نشانہ بنایا اور اغوا کر کے قربان لائنز لے گئے۔

ایف آئی آر کے مطابق حمزہ خان اور ایک نامعلوم اپنے آپ کو پولیس آفیسر کہہ کر تشدد کرتے رہے، ملزمان نے میرے اکاؤنٹ سے پیسے ٹرانسفر کئے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی۔

انچارج انویسٹی گیشن فیصل ٹاؤن نے کہا کہ ملزمان نے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے، ملزمان کی عبوری ضمانت خارج کروا کے ان کو گرفتار کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے