اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بچوں سے چھیڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہور نیوز) ماڈل ٹاؤن پولیس نے 2 بچوں سے چھیڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق 14 سالہ فضل ماڈل ٹاؤن بلاک اے میں گھر سے سیر کیلئے نکلا تھا، ملزمان نے باہم مل کر درختوں کی آڑ میں بچے سے چھڑ خانی اور بدفعلی کی کوشش کی۔ 

دوسرے واقعہ میں 15 سالہ عدنان نجی ہوٹل سے روٹیاں لینے گیا تھا جس کے ہوٹل مالک نے ورغلا کر چھڑ چھاڑ کی اور بدفعلی کرنے کی کوشش کی۔

ملزمان میں سلیم، طیب اور عبدالرحمان شامل ہیں جنہیں ماڈل ٹاؤن پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے