اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

انمول پنکی کی لاہور منتقلی کی منظوری، پولیس کی تیاریاں شروع

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہور نیوز) پولیس کو انمول پنکی کی گرفتاری کے معاملے پر مقدمات میں تفتیش کیلئے لاہور لانے کی اجازت مل گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پولیس  نے محکمہ داخلہ اور عدالت سے رجوع کیا تھا، انمول عرف پنکی کے خلاف 5مقدمات درج ہیں، اقبال ٹاؤ ن، کوٹ لکھپت، وحدت کالونی ،لیاقت آباد اور گجر پورہ تھانوں میں پنکی کے خلاف مقدمات درج ہیں۔

انمول عرف پنکی کی گرفتاری کیلئے انویسٹی گیشن پولیس جلد کراچی روانہ ہو گی، لاہور پولیس کراچی جا کر وہاں کی عدالت میں پنکی کو لاہور لا نے اور مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کیلئے اجازت طلب کرے گی۔

واضح رہے لاہور میں درج نامزد مقدمات میں کسی ایک مقدمے میں بھی پنکی کو گرفتار نہیں کیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے