اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو پولیس کا ایکشن، ریکارڈ یافتہ دو رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

06 Jun 2026
06 Jun 2026

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ دو رکنی ڈکیت گینگ کے ارکان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو خفیہ اطلاع پر بوگی روڈ گڑھی شاہو کے علاقے سے حراست میں لیا گیا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان شہریوں کی ریکی کرنے کے بعد گن پوائنٹ پر وارداتیں کرتے اور نقدی و قیمتی سامان لوٹ لیتے تھے۔ گرفتار افراد کی شناخت اعظم اور شہباز کے نام سے ہوئی ہے۔

ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان کے خلاف مجموعی طور پر 50 سے زائد سنگین نوعیت کے مقدمات درج ہیں اور وہ پولیس کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے۔

پولیس نے کارروائی کے دوران ملزمان کے قبضے سے دو غیر قانونی پستول، ایک موٹرسائیکل اور نقدی رقم بھی برآمد کر لی۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے، جبکہ ان سے مزید انکشافات کی توقع کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے