اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ٹریفک وارڈنز نے راستہ بھٹک جانے والی دو بچیوں کو تحفظ فراہم کر دیا

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز) ٹریفک وارڈنز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے راستہ بھٹک جانے والی دو کمسن بچیوں کو تحویل میں لے کر محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

ترجمان کے مطابق رائیونڈ سے آنے والی 13 سالہ عمارہ اور 10 سالہ عالیہ لاہور میں اپنی پھوپھو کے گھر جا رہی تھیں، تاہم راستہ بھٹک گئیں، بچیوں  نے بتایا کہ انہیں والدہ نے گھر سے نکال دیا تھا۔

اطلاعات کے مطابق ایک نامعلوم شخص بچیوں کو زبردستی گاڑی میں بٹھانے کی کوشش کر رہا تھا، تاہم ٹریفک وارڈنز کو دیکھ کر موقع سے فرار ہو گیا۔

ٹریفک پولیس  نے دونوں بچیوں کو تحویل میں  لے کر مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ گارڈن ٹاؤن پولیس کے حوالے کر دیا۔

سی ٹی او لاہور  کے مطابق شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے ٹریفک پولیس ہر وقت الرٹ اور اپنی ذمہ داریاں ادا کرنے کیلئے متحرک ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے