اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: منشیات کی بڑی ترسیل ناکام،خفیہ اطلاع پر ملزمان گرفتار

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور میں منشیات کی بڑی ترسیل ناکام بنا دی گئی، پولیس کی جانب سے خفیہ اطلاع پر3ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں۔

ملزمان کومختلف مقامات سے منشیات کی ڈیلیوری دیتے ہوئے گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق گرفتار کیے گئے ملزمان عدیل، جاوید اور خلیل کے قبضہ سے 8 کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی ہے۔

پولیس نے بتایا کہ ملزمان کا مضافاتی علاقوں میں نو جوان نسل کو منشیات فروخت کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

گرفتار ملزمان کیخلاف مقدمات درج، مزید تفتیش کیلئے انویسٹی گیشنز کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے