اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.08 قیمت فروخت : 41.15
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 323.26 قیمت فروخت : 323.84
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.68 قیمت فروخت : 374.36
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.24 قیمت فروخت : 198.59
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.16 قیمت فروخت : 200.52
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.13 قیمت فروخت : 74.26
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.81 قیمت فروخت : 908.44
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 466700 دس گرام : 400200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 427805 دس گرام : 366847
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7700 دس گرام : 6608
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اچھرہ میں چھت سے گر کر 13 سالہ بچہ جاں بحق

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز) اچھرہ کے علاقے میں گھر کی چھت سے گرنے کے باعث 13 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق 13 سالہ بلال گھر کی چھت پر موجود تھا کہ اچانک نیچے گر کر شدید زخمی ہو گیا، اہل خانہ  نے اسے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

پولیس  نے لاش تحویل میں  لے کر قانونی کارروائی شروع کر  دی ہے، حکام  کے مطابق ضروری کارروائی مکمل ہونے کے بعد میت ورثاء کے حوالے کر دی جائے گی۔

واقعے کے بعد اہل خانہ اور علاقے میں غم کی فضا چھا گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے