اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

گڑھی شاہو ؛ منشیات کی سپلائی ناکام، شراب فروش گرفتار

05 Jun 2026
05 Jun 2026

(لاہور نیوز) گڑھی شاہو پولیس نے کارروائی کے دوران منشیات کی سپلائی ناکام بنادی ۔

پولیس نے دوران چیکنگ گڑھی شاہو پُل کے قریب سے شراب فروش گرفتار کرلیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عثمان مسیح رکشہ پر ریلوے سٹیشن سے شراب لوڈ کر کے لا رہا تھا۔

پولیس کے مطابق گرفتارملزم کے قبضہ سے 40 لیٹرشراب کے 2 گیلن برآمد ہوئے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

ایس پی چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے