اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: گھر کی بالائی منزل میں آتشزدگی، فائر برگیڈ روانہ

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی کے علاقہ صوفیہ آباد میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی تاہم کسی جانئ نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

ریسکیو 1122 کے مطابق گھر کی بالائی منزل پر موجود سامان میں آگ بھڑک اٹھی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکار اور ایمرجنسی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ آگ پر قابو پانے کی کارروائی جاری ہے تاحال واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے