اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.07 قیمت فروخت : 41.14
  • یورو قیمت خرید: 323.04 قیمت فروخت : 323.62
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.63 قیمت فروخت : 374.31
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.15 قیمت فروخت : 74.28
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 463200 دس گرام : 397100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 424597 دس گرام : 364006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7654 دس گرام : 6569
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

آئی جی پنجاب نے 5 افسران کے تقرر و تبادلے کر دیئے

04 Jun 2026
04 Jun 2026

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب کی جانب سے 5 افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔

ڈاکٹر خدیجہ عمر کو ایس پی کینٹ ڈویژن ملتان تعینات کر دیا گیا، ایس پی کینٹ ڈویژن کائنات اظہر کو سی پی او رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے جبکہ بیدار بخت کی ایس پی سٹی ڈویژن ملتان تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ 

اسی طرح شعیب عقیل ایس پی آر آئی بی راولپنڈی ڈویژن جبکہ اصغر ملک بٹالین کمانڈر 4پنجاب کانسٹیبلری فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے