اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل کی کارروائی، انسانی سمگلر گرفتار

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہور نیوز) ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد افضل کو لاہور ہائیکورٹ سے قبل از گرفتاری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا، ملزم کیخلاف تھانہ ایف آئی اے میں ایمیگریشن آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔ 

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے شہریوں کو برطانیہ بھیجنے کے نام پر فراڈ کیا، ملزم محمد افضل نے برطانیہ کے ورک ویزا کا جھانسا دے کر شہریوں سے 1 کروڑ 14 لاکھ روپے بٹورے۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزم فرید ٹاؤن کا رہائشی ہے تاہم اس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے