اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل منگل کو وکلا اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے جس کیلئے فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

 

فوکل پرسن اویس یونس چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے 6 وکلا کی فہرست جیل حکام کے حوالے کی گئی ہے۔

فیصل ملک، تابش فاروق اور علی اعجاز بٹر کا نام فہرست جبکہ بابر اعوان، حسنین سنبل اور بلال عمر بودلہ کا نام بھی فہرست میں شامل ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی کابینہ سمیت آمد بھی متوقع ہے، بانی پی ٹی آئی کی بہنیں بھی ملاقات کے لئے آئیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے