اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.14 قیمت فروخت : 41.21
  • یورو قیمت خرید: 324.17 قیمت فروخت : 324.75
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.46 قیمت فروخت : 375.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.92 قیمت فروخت : 200.28
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.55 قیمت فروخت : 201.92
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473800 دس گرام : 406200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434314 دس گرام : 372347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7857 دس گرام : 6744
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ایئر پورٹ سے اغوا ہونیوالی سوئس خاتون بازیاب

01 Jun 2026
01 Jun 2026

(لاہور نیوز) لاہور ایئر پورٹ سے اغوا ہونے والی سوئس خاتون کوبازیاب کرا کے ملزمان کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔

صوفیہ ماریہ ملر امریکہ سے ترکش ایئر لائن کے ذریعے لاہور پہنچی تھی، لاہور ایئرپورٹ پہنچنے کے بعد سوئس نیشنل خاتون کے لاپتہ ہونے کا معاملہ سامنے آیا، تھانہ سرور روڈ پولیس  نے اسکے نیپالی نیشنل شوہر کی درخواست پر اغواء کا مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا اور مذکورہ خاتون کو بازیاب کروا لیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ خاتون کو بحریہ ٹاؤن کے ایک ہوٹل سے بحفاظت بازیاب کرایا گیا، خاتون مبینہ طور پر فراڈیے ٹور آپریٹرز کے جھانسے میں آئی تھی، واقعے کے مزید حقائق جاننے کیلئے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے