اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پارکوں، تفریح گاہوں میں 1500 سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے، ڈی آئی جی آپریشنز

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنزفیصل کامران نے مختلف پارکوں اور فیملی پوائنٹس کادورہ کیا اور کہا کہ شہر بھر کے پارکوں، تفریح گاہوں میں 1500 سے زائد اہلکار تعینات ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز  نے کہا ہے کہ شہر بھر کے پارکوں، تفریح گاہوں میں 15سو سے زائد اہلکار تعینات ہیں، خواتین اوربچوں کی سکیورٹی کیلئےخصوصی سکواڈمتحرک ہیں۔

پارکوں میں سول کپڑوں میں اہلکار تعینات ہیں، مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جارہی ہے، ہلڑ بازی اور ہراسانی پر زیرو ٹالرنس اور فوری گرفتاری کی جائے گی۔

انہوں  نے مزید کہا کہ جرائم کی روک تھام کیلئے پٹرولنگ اوررسپانس یونٹس فیلڈمیں متحرک ہیں تاہم شہر کے داخلی وخارجی راستوں پرسخت چیکنگ جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے