اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بچوں کے ہاتھوں میں سوشل میڈیا کی رسائی کو جرائم کا ذریعہ نہیں بننے دینگے:ڈی آئی جی آپریشنز

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) سوشل میڈیا پر بچوں کو جرائم کے ٹاسک دے کر انہیں چیلنج سمجھنے کے بڑھتے رجحان پر لاہور پولیس کا سخت ایکشن، گڑھی شاہو پولیس نے نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے کے مقدمے میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق مقدمہ کم عمر بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے اور انہیں انٹرنیٹ پر وائرل کرنے کے معاملے پر درج کیا گیا۔ واقعے میں ملوث دیگر ملزمان کی نشاندہی اور شناخت کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کو مراسلہ بھی ارسال کر دیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ بچوں کو جرائم کے ٹاسک دے کر اسے چیلنج سمجھنے کا رجحان انتہائی تشویشناک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ بچوں کے ہاتھوں میں سوشل میڈیا کی رسائی کو جرائم کا ذریعہ نہیں بننے دیا جائے گا، بچوں کے تحفظ اور ایسے واقعات کی روک تھام کے لیے کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے