اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • یورو قیمت خرید: 317.80 قیمت فروخت : 318.38
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.14 قیمت فروخت : 194.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.85 قیمت فروخت : 198.20
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.67 قیمت فروخت : 75.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سبزہ زار: شہری پر تشدد اور برہنہ کرنے والا ملزم گرفتار

28 May 2026
28 May 2026

(لاہور نیوز) سبزہ زار پولیس نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے اور برہنہ کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن سدرہ خان کے مطابق جواں سالہ اویس گھر والوں کیلئے دوائی لینے لیاقت چوک کے ایک میڈیکل سٹور پر گیا تھا جہاں ملزم برہان اپنے ساتھی وسیم کے ہمراہ اسے زبردستی اپنے ڈیرے پر  لے گیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان  نے اویس کو برہنہ کر کے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، واقعے کا مقدمہ درج کر کے مرکزی ملزم برہان کو فوری طور پر گرفتار کر لیا گیا جبکہ مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے ملزم کو انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے