اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال: مرغیاں رکھنے سے منع کرنے پر باپ کی فائرنگ، بیٹا زخمی

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقے میں معمولی تلخ کلامی پر باپ نے فائرنگ کرکے بیٹے کو زخمی کردیا۔

پولیس کے مطابق ظفر علی نے گھر میں مرغیاں رکھی ہوئی تھیں، جس پر بیٹے مطاہر نے انہیں مرغیاں رکھنے سے منع کیا۔

اس بات پر باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا، جس کے دوران ظفر علی نے فائرنگ کرکے اپنے بیٹے مطاہر کو زخمی کردیا۔

زخمی مطاہر کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے