اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

غازی آباد: گھر سے خاتون کی لاش برآمد، شوہر گرفتار

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) غازی آباد میں 39 سالہ خاتون ثمرین بی بی مبینہ طور پر گھر میں پنکھے سے لٹکی ہوئی پائی گئی،پولیس کے مطابق متوفیہ چار بچوں کی ماں تھی۔

واقعے کی اطلاع ملنے پر غازی آباد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور تحقیقات شروع کر دیں۔

پولیس نے متوفیہ کے والد محمد صدیق کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا، جس میں مبشر، اصغر، ثریا، ثمینہ، زینت اور نجمہ کو نامزد کیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کے شوہر مبشر کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ دیگر نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس پی کینٹ عثمان عزیز میر کے مطابق واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے