اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ

22 May 2026
22 May 2026

(لاہورنیوز) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔

 

سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔دوسری جانب ذرائع نے  مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران  فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی  شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے