اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لیسکو ہیڈکوارٹرز سمیت تمام دفاتر اور گرڈ سٹیشنز کی سکیورٹی سخت

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) ملکی حالات کے پیشِ نظر لیسکو نے ہیڈکوارٹرز، تمام دفاتر، گرڈ سٹیشنز اور اہم تنصیبات کی سکیورٹی مزید مؤثر بنانے کے لیے اقدامات کیے ہیں۔

لیسکو کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق تمام داخلی و خارجی راستوں پر ملازمین، افسران اور وزیٹرز کی مؤثر سکریننگ اور چیکنگ یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔

دفاتر میں داخل ہونے والی گاڑیوں، موٹر سائیکلوں اور دیگر وہیکلز کی مکمل چیکنگ کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے، جبکہ غیر متعلقہ افراد کو بغیر اجازت اہم تنصیبات میں داخلے کی اجازت نہ دینے کا حکم دیا گیا ہے۔

سی ای او لیسکو نے ہدایت کی ہے کہ وزیٹرز کے داخلے اور آمدورفت کا باقاعدہ ریکارڈ مرتب کیا جائے، جبکہ کسی بھی مشکوک سرگرمی یا غیر معمولی صورتحال کی فوری اطلاع متعلقہ سکیورٹی حکام کو دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے