اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 512.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.75 قیمت فروخت : 278.25
  • یورو قیمت خرید: 317.53 قیمت فروخت : 318.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.97 قیمت فروخت : 372.64
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.49 قیمت فروخت : 195.29
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.53 قیمت فروخت : 197.89
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.02 قیمت فروخت : 74.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 902.68 قیمت فروخت : 904.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ

22 May 2026
22 May 2026

(لاہور نیوز) پاور ڈویژن کی جانب سے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پاور ڈویژن نے صارفین کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کر کے چار مراحل میں معلومات شیئر کرنے کا کہا جاتا ہے، صارفین کو معلومات درج کرنے کے بعد اسی لنک پر 6 ہندسوں والا کوڈ درج کرنے کا کہا جاتا ہے، بعض عناصر کیو آر کوڈ استعمال کر کے مذموم مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

بل کے علاوہ متعلقہ معلومات کسی اور پلیٹ فارم پر درج نہیں ہو سکتیں، معلومات کے اندراج کا یہ طریقہ کار غلط اور غیرقانونی ہے۔

پاور ڈویژن کے مطابق جرائم پیشہ عناصرکے بارے میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آگاہ کر دیا گیا ہے، بجلی صارفین سبسڈی کے لئے کسی ڈیجیٹل آلات یا کاغذ پر معلومات درج نہ کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے