اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی

24 Sep 2026
24 Sep 2026

(لاہور نیوز) چلڈرن ہسپتال کے ڈاکٹرز ہاسٹل کی بالائی منزل پر اے سی کے پاور پلگ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی۔

آگ لگنے سے ہسپتال میں دھواں بھر گیا جبکہ ہسپتال میں موجود افراد میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم عملے  نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ڈاکٹرز ہاسٹل میں لگی آگ پر قابو پا لیا، حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی 17 ستمبر 2026 کو چلڈرن ہسپتال کی ایمرجنسی لفٹ میں آگ لگنے کے باعث عمارت میں دھواں پھیل گیا تھا تاہم فائر فائٹرز  بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوئے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے