اپ ڈیٹس
  • 257.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم جاپان روانہ ہوگئی

25 Sep 2026
25 Sep 2026

(لاہور نیوز) ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم جیت کی لگن لیے جاپان روانہ ہوگئی۔

قومی ٹیم 28 ستمبر کو کوارٹر فائنل مرحلے سے ٹورنامنٹ کا آغاز کرے گی، اس حوالے سے کپتان صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز میں کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں صرف بھارت نہیں بلکہ ہر ٹیم کے خلاف فوکس کرنا ہوگا، ہماری کوشش ہے کہ ہر ٹیم کے خلاف فتح حاصل کریں، ہمارے لیے پورا ٹورنامنٹ اہم ہے، بہترین کھیل پیش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے