اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.87 قیمت فروخت : 40.95
  • یورو قیمت خرید: 323.15 قیمت فروخت : 323.73
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.22 قیمت فروخت : 373.89
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.90 قیمت فروخت : 198.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.50 قیمت فروخت : 202.86
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473900 دس گرام : 406300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434405 دس گرام : 372439
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8016 دس گرام : 6880
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کمسن بچے سے نازیبا حرکات، آئس کریم فروش گرفتار

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) داتا دربار پولیس نے کمسن بچے کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے آئس کریم فروش کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق ملزم خرم کے خلاف تھانہ داتا دربار میں مقدمہ درج کر لیا گیا  مقدمہ پانچ سالہ بچے کے والد بلال امتیاز کی مدعیت میں درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کے مختلف پہلوؤں پر مزید تحقیقات جاری ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ بچوں کو تنہا بازاروں یا رش والے مقامات پر نہ چھوڑیں اور انہیں اجنبی افراد و غیر محفوظ ماحول سے متعلق آگاہ رکھیں۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کے خلاف کسی بھی جرم کی اطلاع فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر دی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے