اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رنگ روڈ پر تیز رفتاری کیخلاف کریک ڈاؤن، ڈرائیور گرفتار

20 May 2026
20 May 2026

(لاہور نیوز) رنگ روڈ پولیس کا تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر 140 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گاڑی چلانے پر ایک گاڑی ضبط کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ زیگ زیگ ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم کے خلاف تھانہ کاہنہ میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

چیئرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ پر قانون کی عملداری ہر صورت یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے