اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور میں فلو ویکسین کی قلت؛ جعلی ویکسین پکڑی گئی

28 Oct 2026
28 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور میں جعلی فلو ویکسین فروخت ہونے لگی۔

فلو ویکسین کی قلت کا فائدہ اٹھا کر مارکیٹ میں جعلی ویکسین لانے کا انکشاف ہوا، لاہور میں جعلی فلو ویکسین کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ فلو ویکسین انفلوویک کی جعلی کھیپ پکڑی گئی۔

ڈرگ انسپکٹرز  نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر مشتبہ جعلی ویکسین قبضے میں  لیتے ہوئے جعلی ادویات کے خلاف ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت کارروائی شروع کر دی۔

ڈرگ حکام  نے کہا کہ شہری فلو ویکسین صرف لائسنس یافتہ فارمیسیوں سے خریدیں جبکہ فلو ویکسین خریدتے وقت بیچ نمبر، کمپنی کی مہر اور کولڈ چین کا خیال رکھنے کی ہدایت کی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے