اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہدرہ: گھریلو تنازعہ پر نوجوان کی خودکشی

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ میں گھریلو تنازعہ پر نوجوان نے خودکشی کر لی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق 20 سالہ حسنین علی نے گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھائیں، متاثرہ نوجوان کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جانبر نہ ہو سکا۔ 

پولیس کارروائی کے پیش نظر میت مردہ خانہ منتقل کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے