اپ ڈیٹس
  • 235.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.93 قیمت فروخت : 41.01
  • یورو قیمت خرید: 324.23 قیمت فروخت : 324.81
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.58 قیمت فروخت : 374.25
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.78 قیمت فروخت : 199.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.60 قیمت فروخت : 202.97
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.82 قیمت فروخت : 75.96
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473600 دس گرام : 406100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434130 دس گرام : 372256
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7931 دس گرام : 6807
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

مسلم لیگ ن کے ایم این اے چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک

19 May 2026
19 May 2026

(لاہور نیوز) پاکستان مسلم لیگ نواز کے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) چودھری وسیم قادر کا واٹس ایپ ہیک کر لیا گیا۔

وسیم قادر کے واٹس ایپ کو استعمال کر کے ہیکرز پیسے مانگنے لگے۔

چودھری وسیم قادر  کا کہنا ہے کہ دوست احباب میرے واٹس ایپ نمبر کے میسیجز کو اگنور کریں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے