اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی کارروائیاں، 589 اتائیت کے اڈے سیل

17 May 2026
17 May 2026

(لاہورنیوز)پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے انسدادِ اتائیت مہم مزید تیز کردی اور 2,142 مراکز پر چھاپوں کے دوران 589 اتائیت کے اڈے سیل کر دیے گئے۔

 

کمیشن کے ترجمان کے مطابق1240 مشتبہ علاج گاہیں مسلسل نگرانی کے لیے مارک کرلی گئیں، جنوبی پنجاب میں خصوصی آپریشن، ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اِسی طرح تونسہ اور گردونواح میں 1450 ریڈز، 238 غیر قانونی مراکز سیل کردیے گیےاور آپریشن میں 414 مقامات کو نگرانی کے لیے مارک کیا گیا۔

ترجمان نے بتایا کہ لاہور میں 385 چھاپوں کے دوران 149 ، شیخوپورہ اور اوکاڑہ ہرا یک میں 47،قصور 27، فیصل آباد 25، راولپنڈی 24 غیر قانونی مراکز سیل کیے گئے۔

پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کا مزید کہنا تھا کہ مجموعی طور پراب تک 249349 چھاپوں کے بعد 70081 غیر قانونی مراکز سیل ہوئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے