اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.98 قیمت فروخت : 41.06
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.50 قیمت فروخت : 279.00
  • یورو قیمت خرید: 324.52 قیمت فروخت : 325.10
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.47 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.31 قیمت فروخت : 200.67
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.70 قیمت فروخت : 203.06
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.22 قیمت فروخت : 74.35
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.85 قیمت فروخت : 75.98
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.24 قیمت فروخت : 910.87
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 489100 دس گرام : 419300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 448338 دس گرام : 384356
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8859 دس گرام : 7604
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نرسنگ سٹاف کو جنرل ڈیوٹی پر مامور کرنے پر پابندی عائد

15 May 2026
15 May 2026

(ویب ڈیسک) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے نرسنگ سٹاف کو جنرل ڈیوٹی پر مامور کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے واضح ہدایات جاری کر دیں۔

مراسلے کے مطابق نرسز کو جنرل ڈیوٹی پر لگانے سے علاج معالجے کی فراہمی متاثر ہو رہی تھی، جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے، محکمہ  نے ہدایت کی ہے کہ نرسنگ سٹاف صرف اسی پوسٹ پر کام کرے جس کیلئے انہیں تنخواہ دی جاتی ہے۔

ڈی جی نرسنگ، ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس اور نرسنگ کالجز کے پرنسپلز کو ارسال کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ادارے ان ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنائیں۔

حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد ہسپتالوں میں نرسنگ سروسز کو بہتر بنانا اور مریضوں کیلئے معیاری علاج کی فراہمی کو یقینی بنانا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے