اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 279.05
  • یورو قیمت خرید: 326.96 قیمت فروخت : 327.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.04 قیمت فروخت : 377.72
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 201.56 قیمت فروخت : 201.92
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.45 قیمت فروخت : 203.81
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.24 قیمت فروخت : 74.37
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.84 قیمت فروخت : 75.97
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.15 قیمت فروخت : 911.78
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487000 دس گرام : 417500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446413 دس گرام : 382706
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8788 دس گرام : 7542
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

آوارہ کتے کے کاٹنے سے ایک اور شہری جاں بحق، ایک ہفتے میں دو ہلاکتیں

14 May 2026
14 May 2026

(لاہور نیوز) شاہدرہ کے علاقے سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ سید ثمر عباس آوارہ کتے کے کاٹنے کے بعد جاں بحق ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق سید ثمر عباس کو چند روز قبل کتے نے کاٹا تھا، جس کے بعد انہیں میو ہسپتال لاہور میں داخل کیا گیا۔ تاہم دورانِ علاج آج وہ دم توڑ گئے۔

ذرائع کے مطابق مریض کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

شہر میں آوارہ کتوں کے حملوں کے باعث شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے، جبکہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کتے کے کاٹنے سے جاں بحق افراد کی تعداد دو ہوگئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے